الطبعات
سيُثبت بعد التحقق.
بيانات المصدر الرقمي
وصف المصدر
یہ قرآن مجید 16 لائن میں شائع کیا گیا ہے جو خاص طور پر حفظِ قرآن، روزانہ تلاوت اور مدارس کے لیے نہایت موزوں ہے۔ اس میں واضح اور خوبصورت عربی رسم الخط استعمال کیا گیا ہے جس سے پڑھنے میں آسانی ہوتی ہے۔ یہ ایڈیشن دارالسلام کی جانب سے شائع شدہ ہے اور معیاری طباعت کا بہترین نمونہ ہے۔
