الطبعات
سيُثبت بعد التحقق.
بيانات المصدر الرقمي
وصف المصدر
امثال القرآن ڈاکٹر نوشابہ کھوکھر صاحبہ کی قرآنی مثالوں کو تصاویر کے ذریعے سے سمجھنے کی قابلِ قدر کاوش ہے، آپ نے قرآنِ کریم میں ذکر کردہ کئی ایک مثالوں کو تصاویر کے ذریعے سمجھانے کی کوشش کی ہے، کتاب کا اسلوب اتنا سادہ اور عام فہم ہے کہ بچے بھی اس سے آسانی سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
