الطبعات
سيُثبت بعد التحقق.
بيانات المصدر الرقمي
وصف المصدر
انوار الصوفیہ رسالہ، پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی رحمتہ اللہ علیہ نے 1904 میں انجمن خدام الصوفیہ کے زیر اہتمام شروع کروایا تھا، انجمن کا پہلا جلسہ بادشاہی مسجد لاہور میں ہواتھا،جسکے چار میں مقاصد تھے 1۔مذہب حقہ اہلسنت والجماعت کی اشاعت 2۔اولیاء اکرام کی سواںح عمریاں 3۔اشاع تصوف کی تعلیم 4۔اجتہاچ و یک جہتی کی رغبت دلانا،مختلف ادوار میں یہ رسالہ مختلف جگہوں شائع ہوتا رہا ہے مثلا قصور، سیالکوٹ
