الطبعات
سيُثبت بعد التحقق.
بيانات المصدر الرقمي
وصف المصدر
انوار الصوفیہ رسالہ، پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی رحمتہ اللہ علیہ نے 1904 میں انجمن خدام الصوفیہ کے زیر اہتمام شروع کروایا تھا، انجمن کا پہلا جلسہ بادشاہی مسجد لاہور میں ہواتھا،جسکے چار میں مقاصد تھے 1۔مذہب حقہ اہلسنت والجماعت کی اشاعت 2۔اولیاء اکرام کی سواںح عمریاں 3۔اشاع تصوف کی تعلیم 4۔اجتہاچ و یک جہتی کی رغبت دلانا،مختلف ادوار میں یہ رسالہ مختلف جگہوں شائع ہوتا رہا ہے مثلا قصور، سیالکوٹ وغیرہ سے شائع ہوتا رہا ہے جسکی سرپرستی پیر سید محمد حسین شاہ علی پوری، پیر سید نور حسین شاہ علی پوری، پیر سید حیدر حسین شاہ علی پوری، پیر سید افضل حسین شاہ علی پوری اور مختلف صاحبزادگان مختلف ادوار میں کرتے رہے ہیں اوراسکے ایڈیٹرز میں مولانا غلام رسول گوہر، ڈاکٹر اللہ دتہ طالب کنجاہی، پیر سید انور حسین شاہ علی پوری اور قابل تریں لائق احترام شخصیات کرتی رہی ہیں
