الطبعات
سيُثبت بعد التحقق.
بيانات المصدر الرقمي
علم التجوید,,علم التجوید تالیف: زینۃ القراء قاری غلام رسول مدظلّہ العالی، لاہور ناشر:حافظ نثار احمد ملنے کا پتہ: مکتبہ قادریہ، داتا دربار مارکیٹ لاہور, ilm ul Tajweed, Quran with Recitation, Quranic Recitations Rules، علم التجوید، قرآت، ilm ul tajveed, tajweed, qirat, ورتل القرآن ترتیلا (المزمل) ترجمہ اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو ۔ ترتیل کا لغوی معنی کسی شے کا نظم و نسق میں خوبصورت ہونا، کلام کا اچھا ہونا اور ہر چیز کے اچھے حصے کو ترتیل کہا جا تا ہے ۔ (القاموس المحیط ص1297) کسی چیز کو خوبصورت انداز سےرکھنا، دانتوں کا ہموار ہونا ان کا اگنےمیں برابرہونا اور کہاگیا ہے کہ انکےدرمیان کشادگی کا ہونا کہ وہ ایک دوسرے پرچڑھے ہوئے نہ ہوں، ترتیل ہے (لسان العرب ج5ص132) اور قرات میں ترتیل آہستہ اور بغیر کسی زیادتی کے واضح پڑھنا ہے ۔قرآن حکیم میں ہے :اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو ۔ابوالعباس نے کہا :میں ترتیل اس کو جانتاہوں کہ ہرکلمہ ثابت ہو، ایک دوسرے سے جدا ہو اور اپنی اپنی جگہ سےادا ہو ۔ (لسان العرب ج5ص132)darsi bookdarsiدرسی ، درسی کتب ، تنظیم المدارس،
وصف المصدر
ورتل القرآن ترتیلا (المزمل) ترجمہ اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو ۔ ترتیل کا لغوی معنی کسی شے کا نظم و نسق میں خوبصورت ہونا، کلام کا اچھا ہونا اور ہر چیز کے اچھے حصے کو ترتیل کہا جا تا ہے ۔ (القاموس المحیط ص1297) کسی چیز کو خوبصورت انداز سےرکھنا، دانتوں کا ہموار ہونا ان کا اگنےمیں برابرہونا اور کہاگیا ہے کہ انکےدرمیان کشادگی کا ہونا کہ وہ ایک دوسرے پرچڑھے ہوئے نہ ہوں، ترتیل ہے (لسان العرب ج5ص132) اور قرات میں ترتیل آہستہ اور بغیر کسی زیادتی کے واضح پڑھنا ہے ۔قرآن حکیم میں ہے:اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو ۔ابوالعباس نے کہا:میں ترتیل اس کو جانتاہوں کہ ہرکلمہ ثابت ہو، ایک دوسرے سے جدا ہو اور اپنی اپنی جگہ سےادا ہو ۔ (لسان العرب ج5ص132)