الطبعات
سيُثبت بعد التحقق.
بيانات المصدر الرقمي
وصف المصدر
ابو الفداء اسمٰعیل حقی بن مصطفیٰ استانبولی: تفسیر روح البیان کے مصنف اور سلسلہ خلوتیہ کے صوفیا میں سے ہیں۔عارف کامل فاضل،مفسر مستند،سراج العلماء، زبدۃ الفضلاء تھے۔ İsmail Hakkı Bursevî بورصہ میں مقبرۂ اسماعیل حقی دیگر نام İsmail Hakkı Üsküdari ذاتی زندگی پیدائش 1653 ایتوس، سلطنت عثمانیہ، اب بلغاریہ وفات 1725ء (عمر 71–72) بورصہ, اناطولیہ, Turkey مدفن Bursa Turkey مذہب اسلام نسلیت ترک قوم فقہی مسلک اہل سنت تحریک تصوف بنیادی دلچسپی Theology, ethics, باطنیت قابل ذکر خیالات عربی کتب کا ترکیہ میں ترجمہ قابل ذکر کام تفسیر قرآن، ابن عربی ۔ رومی عطار، نجم الدین کبریٰ کی سیرت طریقت Jelveti دیگر نام İsmail Hakkı Üsküdari پیشہ مصنف، مترجم، شیخ، شاعر
