اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ عَدَدَ كَمَالِ اللهِ وَكَمَا يَلِيقُ بِكَمَالِهِ

Allahumma salli wa sallim wa baarik `ala Sayyidina Muhammad wa `ala aalihi `adada kamaalillah wa kamaa yaleequ bi kamaalih.

← کتب خانہ
جلد مجمع البحرین
مفت

غير مصنّف

مجمع البحرین

ابو شہر یار

Candidate for review ↓ 211 views at the source ↓ 0 اس آلہ پر ڈاؤن لوڈ

ازمنہ قدیم سے اس کرہ ارضی پر انسان کے دو گروہ رہے ہیں. ایک گروہ یہ سمجھتا آیا ہے کہ وہ خدا تک اپنے مراقبہ اور تپسیا کے ذریعے سے پہنچ سکتے ہیں. اس ذریعہ یا طریقہ کار میں انسانی روح کو دنیاوی قید و بندھن سے آزاد کرنا ہوتا

یہیں پڑھیں
کتاب کا خلاصہ Report an issue Add a comment

فارمیٹ کے مطابق ڈاؤن لوڈ

یہیں پڑھیں ماخذ پر کھولیں ↗

ایڈیشنز

تصدیق کے بعد درج کیا جائے گا۔

ڈیجیٹل ماخذ کا ڈیٹا

شناخت کنندہ20200723_20200723_1315
Title at the sourceمجمع البحرین
Author at the sourceابو شہر یار
LanguageArabic
Archive views211
Item size27 Mb
Formats available at the sourcePDF، TXT
تصوف یہودی نصرانی اسلامی

Source description

ازمنہ قدیم سے اس کرہ ارضی پر انسان کے دو گروہ رہے ہیں. ایک گروہ یہ سمجھتا آیا ہے کہ وہ خدا تک اپنے مراقبہ اور تپسیا کے ذریعے سے پہنچ سکتے ہیں. اس ذریعہ یا طریقہ کار میں انسانی روح کو دنیاوی قید و بندھن سے آزاد کرنا ہوتا ہے. الله تک رسائی کایہ عمل ازمنہ قدیم سے استعمال میں ہے اور ہم انکے کرنے والوں کو سادھو یا راہب کے نام سے جانتے ہیں اس سوچ کے خلاف ایک دوسرا گروہ بھی ہے جو یہ مانتا ہے کہ الله تک رسائی اس طرح نہیں ہو سکتی. الله ہمارا خالق اور پالنہار ہے لہذا ہدایت بھی اسی کی طرف سے آنی چاہیے. الله نے انبیاء و رسل کو انسانوں میں سے منتخب کیا اور ان پر وحی بھیجی ہے. اسلام، نصرانیت اور یہودیت اصلاً اس گروہ سے تعلّق رکھتے ہیں اسلام اصلاً ایک خالص توحیدی دین سے شروع ہوا لیکن یہودی، نصرانی، ہرمسی اور غناسطی سرّیت و تصوف سے متاثر ہوا. اس کتابچہ میں انہی لہروں کے امتزاج کا نقشہ پیش کیا گیا ہے. لہذا کتابچہ کا نام مجمع البحرین رکھا ہے یعنی وہ مقام جہاں دو سمندرآپس میں ٹکرائیں یا مل کر اپنی انفرادیت کھو بیٹھیں. جو بات قابل غور ہے وہ یہ ہے کہ اس امتزاج کی اصل وجہ شاید نقل اور سرقہ نہیں بلکہ اس مشابہت کا راز راہب اور تپسوی کے اس طریقہ کار میں پوشیدہ ہے جو انسان کی اجتماعی سوچ اور اس کی محدودیت کا عکاس ہے

متعلقہ وسائل

📜ManuscriptsComing soon
📝Text / OCRComing soon
❓ Questions Empty structures
🗺️ Places Coming soon

کتاب کا خلاصہ

طالب علم کے لیے موضوع اور پڑھنے کا طریقہ۔ متن کا بدل نہیں اور فتویٰ نہیں۔

خلاصہ ایڈیٹر کی نظر کے بعد آئے گا۔ یہاں کوئی تلخیص نہیں گھڑی جاتی۔

Add a comment

Reader comments on this page. Not a ruling and not an ijaza.

No comments yet.

Sign in to add a comment.

غلطی بتائیں یا معلومات شامل کریں

Reader or publisher: the issue enters review. Nothing is applied on its own.

Sign in to report a mistake or add information.

حقوق

فائل ماخذ پر