اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ عَدَدَ كَمَالِ اللهِ وَكَمَا يَلِيقُ بِكَمَالِهِ

Allahumma salli wa sallim wa baarik `ala Sayyidina Muhammad wa `ala aalihi `adada kamaalillah wa kamaa yaleequ bi kamaalih.

← کتب خانہ
جلد الغدير في الكتاب والسنة والأدب
مفت

الأدب والروايات

الغدير في الكتاب والسنة والأدب

مؤلف يُراجع من المصدر

Candidate for review 1994-06-01 ↓ 847 views at the source ↓ 0 اس آلہ پر ڈاؤن لوڈ

الغدیر فی الکتاب و السنة و الادب، جو الغدیر کے نام سے معروف ہے عربی زبان میں لکھی گئی ایک ایسی کتاب ہے جسے واقعہ غدیر خم میں امام علی(ع) کی امامت و خلافت بلافصل کی اثبات کیلئے علامہ عبدالحسین امینی نے تحریر کیا ہے۔ یہ کت

یہیں پڑھیں
کتاب کا خلاصہ Report an issue Add a comment

فارمیٹ کے مطابق ڈاؤن لوڈ

یہیں پڑھیں ماخذ پر کھولیں ↗

ایڈیشنز

تصدیق کے بعد درج کیا جائے گا۔

ڈیجیٹل ماخذ کا ڈیٹا

شناخت کنندہ20220507_20220507_1937
Title at the sourceالغدير في الكتاب والسنة والأدب
Date1994-06-01
Languageara
Archive views847
Item size2949 Mb
Formats available at the sourcePDF، PDF صورة، TXT
Stated licencehttps://creativecommons.org/licenses/by-nc-nd/4.0/
Islamic LiteratureFadakMasla FadakHazrat AliImam HussainImam HassanLife of Hazrat AliCaliph AliCaliphGhadeerالغدير في الكتاب والسنة والأدب

Source description

الغدیر فی الکتاب و السنة و الادب، جو الغدیر کے نام سے معروف ہے عربی زبان میں لکھی گئی ایک ایسی کتاب ہے جسے واقعہ غدیر خم میں امام علی(ع) کی امامت و خلافت بلافصل کی اثبات کیلئے علامہ عبدالحسین امینی نے تحریر کیا ہے۔ یہ کتاب 11 جلدوں میں مرتب ہوئی ہے جس کی پہلی جلد میں حدیث غدیر پر تحقیق کی گئی ہے۔ علامہ امینی حدیث غدیر کو پیغمبر(ﷺ) سے منقول احادیث میں سب سے یقینی اور متواترترین حدیث قرار دیتے ہیں ۔ اسی وجہ سے آپ اس حدیث کی سند کو اہل سنت منابع سے صحابہ و تابعین سے لے کر چودویں صدی کے علماء تک ذکر کرتے ہیں۔ اس کتاب کی پہلی جلد میں آپ نے پہلے اس حدیث کو نقل کرنے والے110صحابی اور 84 تابعی کا نام ذکر کرتے ہیں۔ علامہ امینی نے بعد والے 6 جلدوں میں غدیر پر شعر لکھنے والے شاعروں کی معرفی کرتے ہوئے ان کے اشعار کو بیان کیا ہے۔ آخری جلدوں میں بھی شاعروں کی معرفی کے علاوہ بعض شیعہ اور سنی اختلافات جیسے خلفائے ثلاثہ کے مقام و منزلت اور شیعوں کا ان پر اعتراضات فدک، ایمان ابوطالب، معاویہ بن ابوسفیان کے رفتار و کردار کی توجیہ وغیرہ کو بھی ذکر کیا ہے۔ علامہ امینی اس کتاب کو لکھنے کی خاطر مختلف ممالک کی لائبریریوں من جملہ ہندوستان، مصر اور شام وغیرہ کا سفر کیا ہے. الغدیر کے مصنف فرماتے ہیں کہ میں نے ایک لاکھ سے زائد کتابوں کی طرف مراجعہ اور دس ہزار سے زیادہ کتابوں کا مطالعہ کیا ہے. الغدیر کی کتابت پر

متعلقہ وسائل

کتاب کا خلاصہ

طالب علم کے لیے موضوع اور پڑھنے کا طریقہ۔ متن کا بدل نہیں اور فتویٰ نہیں۔

خلاصہ ایڈیٹر کی نظر کے بعد آئے گا۔ یہاں کوئی تلخیص نہیں گھڑی جاتی۔

Add a comment

Reader comments on this page. Not a ruling and not an ijaza.

No comments yet.

Sign in to add a comment.

غلطی بتائیں یا معلومات شامل کریں

Reader or publisher: the issue enters review. Nothing is applied on its own.

Sign in to report a mistake or add information.

حقوق

فائل ماخذ پر