Candidate for review↓ 650 views at the source↓ 0 اس آلہ پر ڈاؤن لوڈ
وہ محنت کیا ہے؟ اس محنت کا فائدہ کیا ہے؟ سارےعرب میں مدینہ والوں کی محنت سے دین پھیلا۔جو ایمان لاتا اسے مدینہ بلا لیا جاتاکے اسلام مدینہ آکر سیکھو۔حضورﷺ نےمدینہ پاک کے دس سال کے قیام میں ڈیرھ سو جماعتیں نکالیں جنمیں پچیس
Title at the sourceعہد نبوی ﷺ میں دینی محنت کا نقشہ
Author at the sourceIslamic Research Centre
LanguageArabic
Archive views650
Item size10 Mb
Formats available at the sourcePDF، TXT
عہد نبوی ﷺحضرت مولانا محمد یوسف کاندھلویؒأماني الأخبارأماني الأخبار وهو شرح معاني الآثار للطحاويمعاني الآثار للطحاويكتابه الشهير حياة الصحابةوالأحاديث المنتخبة في الصفات الستhttp://islamic-book-library.blogspot.in/
Source description
وہ محنت کیا ہے؟ اس محنت کا فائدہ کیا ہے؟ سارےعرب میں مدینہ والوں کی محنت سے دین پھیلا۔جو ایمان لاتا اسے مدینہ بلا لیا جاتاکے اسلام مدینہ آکر سیکھو۔حضورﷺ نےمدینہ پاک کے دس سال کے قیام میں ڈیرھ سو جماعتیں نکالیں جنمیں پچیس میں خود تشریف لے گئے۔الگ الگ تعداد اور وقت کے ساتھ۔نتیجہ یہ ہوا کے باہر بھی اور مقام پر بھی فاقے جھیلنے پڑے۔ حضرت محمدﷺ اور ان کے ساتھیوں کی قربانی سے ایسے انسانوں کی ہدایت اور تربیت ہو گئی جن کی تربیت کی حکو متوں کو بھی ہمت نہ تھی۔
Add a comment
Reader comments on this page. Not a ruling and not an ijaza.
No comments yet.