اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ عَدَدَ كَمَالِ اللهِ وَكَمَا يَلِيقُ بِكَمَالِهِ

Allahumma salli wa sallim wa baarik `ala Sayyidina Muhammad wa `ala aalihi `adada kamaalillah wa kamaa yaleequ bi kamaalih.

← کتب خانہ
جلد Anwar A Sufia 1963 March
مفت

التصوف والإحسان

Anwar A Sufia 1963 March

Bakhtiar Hussain Jamati

Candidate for review 1963-03 ↓ 177 views at the source ↓ 0 اس آلہ پر ڈاؤن لوڈ

انوار الصوفیہ رسالہ، پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی رحمتہ اللہ علیہ نے 1904 میں انجمن خدام الصوفیہ کے زیر اہتمام شروع کروایا تھا، انجمن کا پہلا جلسہ بادشاہی مسجد لاہور میں ہواتھا،جسکے چار میں مقاصد تھے 1۔مذہب حقہ ا

یہیں پڑھیں
کتاب کا خلاصہ Report an issue Add a comment

فارمیٹ کے مطابق ڈاؤن لوڈ

یہیں پڑھیں ماخذ پر کھولیں ↗

ایڈیشنز

تصدیق کے بعد درج کیا جائے گا۔

ڈیجیٹل ماخذ کا ڈیٹا

شناخت کنندہanwar-a-sufia-1963-march
Title at the sourceAnwar A Sufia 1963 March
Author at the sourceBakhtiar Hussain Jamati
Date1963-03
Languageara
Archive views177
Item size42 Mb
Formats available at the sourcePDF، TXT
Anwar A Sufia 1963 March1963 March1963انوار الصوفیہپیرسید جماعت علی شاہانجمن خدام الصفیہعلی پوربختیار حسین جماعتیاسلامی کتبتصوفطریقتpir syed jamat ali shah

Source description

انوار الصوفیہ رسالہ، پیر سید جماعت علی شاہ صاحب محدث علی رحمتہ اللہ علیہ نے 1904 میں انجمن خدام الصوفیہ کے زیر اہتمام شروع کروایا تھا، انجمن کا پہلا جلسہ بادشاہی مسجد لاہور میں ہواتھا،جسکے چار میں مقاصد تھے 1۔مذہب حقہ اہلسنت والجماعت کی اشاعت 2۔اولیاء اکرام کی سواںح عمریاں 3۔اشاع تصوف کی تعلیم 4۔اجتہاچ و یک جہتی کی رغبت دلانا،مختلف ادوار میں یہ رسالہ مختلف جگہوں شائع ہوتا رہا ہے مثلا قصور، سیالکوٹ وغیرہ سے شائع ہوتا رہا ہے جسکی سرپرستی پیر سید محمد حسین شاہ علی پوری، پیر سید نور حسین شاہ علی پوری، پیر سید حیدر حسین شاہ علی پوری، پیر سید افضل حسین شاہ علی پوری اور مختلف صاحبزادگان مختلف ادوار میں کرتے رہے ہیں اوراسکے ایڈیٹرز میں مولانا غلام رسول گوہر، ڈاکٹر اللہ دتہ طالب کنجاہی، پیر سید انور حسین شاہ علی پوری اور قابل تریں لائق احترام شخصیات کرتی رہی ہیں

متعلقہ وسائل

📜ManuscriptsComing soon
📝Text / OCRComing soon
❓ Questions Empty structures
🗺️ Places Coming soon

کتاب کا خلاصہ

طالب علم کے لیے موضوع اور پڑھنے کا طریقہ۔ متن کا بدل نہیں اور فتویٰ نہیں۔

خلاصہ ایڈیٹر کی نظر کے بعد آئے گا۔ یہاں کوئی تلخیص نہیں گھڑی جاتی۔

Add a comment

Reader comments on this page. Not a ruling and not an ijaza.

No comments yet.

Sign in to add a comment.

غلطی بتائیں یا معلومات شامل کریں

Reader or publisher: the issue enters review. Nothing is applied on its own.

Sign in to report a mistake or add information.

حقوق

فائل ماخذ پر