اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ عَدَدَ كَمَالِ اللهِ وَكَمَا يَلِيقُ بِكَمَالِهِ
Allahumma salli wa sallim wa baarik `ala Sayyidina Muhammad wa `ala aalihi `adada kamaalillah wa kamaa yaleequ bi kamaalih.
معاصر
Scholar and teacher ScholarShaykhScholar directory
Extract from Wikipedia
عالم عرب وعجم میں اسلام کا نام روشن کرنے والی عظیم تحریک دعوت اسلامی جس نے قرآن وسنت کی تعلیمات سے معاشرے میں دینی وفلاحی انقلاب برپا کیا۔ اس غیر سیاسی تحریک کو عالمی سطح پر سب سے زیادہ پزیرائی حاصل ہونے کی سب سے بڑی وجہ اس تحریک کے مخلص افرادِ کار ہیں جو قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل پیراہوکر معاشرے میں دینی وفلاحی کام کرکے دنیا کے کونے کونے تک دین کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔ اس دینی وفلاحی تحریک کے عظیم سعادتمندوں میں سے ایک نام مولانا حاجی محمد عمران عطاری کا آتا ہے۔۔
Text under CC BY-SA. Aqlam does not write the notice.
ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗اس عالم کی ابھی کوئی تصنیف فہرست میں نہیں۔