اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ عَدَدَ كَمَالِ اللهِ وَكَمَا يَلِيقُ بِكَمَالِهِ

Allahumma salli wa sallim wa baarik `ala Sayyidina Muhammad wa `ala aalihi `adada kamaalillah wa kamaa yaleequ bi kamaalih.

← علماء

محمد الطاهر ابن عاشور

Scholar

Scholar directory

Country
—
Fiqh school
—
Theological school
Ahl al-Sunna Covers Ashʿari, Māturīdī, and Ahl al-Hadith. A narrower school is shown only when sourced.
Specialty
—
School / ṭarīqa
—
YouTube
No known content
Books
0
Lessons
0
Verification grade
—

Extract from Wikipedia

Wikipedia

محمد طاہر بن عاشور اردو: محمد طاہر بن محمد بن محمد طاہر بن عاشور آپ کا مکمل نام ہے. آپ کا سنہ پیدائش اور وفات 1879 – اگست 1973 ہے۔ )آپ Ez-Zitouna(جامعہ زیتونہ) یونیورسٹی کے گریجویٹ اور ایک مشہور اسلامی اسکالر تھے ۔ انھوں نے اصلاحی سوچ رکھنے والے علما سے کلاسیکی اسلامی اسکالرشپ کا مطالعہ اور جاری کرنے پر بحث کی۔آپ کو 1932ء میں شیخ الاسلام کا لقب دیا گیا۔اور اس کے بعد آپ جج بھی بنے۔آپ اسلامی تعلیم اور فقہ کی اصلاح کے موضوع پر مصنف اور بہترین مصنف تھے۔آپ کی تصانیف میں قرآنی تفسیر، التحریر والتنویر کے لیے سب سے زیادہ یاد کیا جاتا ہے۔

Text under CC BY-SA. Aqlam does not write the notice.

ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗

وابستگیاں

ابھی کوئی ماخوذ وابستگی درج نہیں۔

مقامات

شامل کریں: پیدائش، تعلیم، قیام، تدریس، سفر، وفات و تدفین، ماخذ اور تاریخ کے ساتھ۔

اجازات اور اسانید

ابھی کوئی ماخوذ اجازہ نہیں۔ زنجیر نہیں گھڑی جاتی۔

تصانیف

اس عالم کی ابھی کوئی تصنیف فہرست میں نہیں۔

غلطی بتائیں یا معلومات شامل کریں

Reader or publisher: the issue enters review. Nothing is applied on its own.

Sign in to report a mistake or add information.