اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ عَدَدَ كَمَالِ اللهِ وَكَمَا يَلِيقُ بِكَمَالِهِ
Allahumma salli wa sallim wa baarik `ala Sayyidina Muhammad wa `ala aalihi `adada kamaalillah wa kamaa yaleequ bi kamaalih.
Scholar directory
Extract from Wikipedia
شمس الدین محمد بن مفلح المقدسی حنبلی عالم دین، فقیہ، محدث اور صاحبِ تصانیف تھے۔ وہ امام ابن تیمیہ کے ممتاز اور قابلِ اعتماد طلبہ میں شمار ہوتے تھے اور اپنے زمانے میں فقہِ حنبلی کے معتبر نمائندہ سمجھے جاتے تھے۔
Text under CC BY-SA. Aqlam does not write the notice.
ویکیپیڈیا پر پڑھیں ↗اس عالم کی ابھی کوئی تصنیف فہرست میں نہیں۔